[23:06, 5/14/2026] taha nizami:
سلام علیکم طبتم
تمامی یاران طریقت کی خدمت میں عاجزانہ سلام پیش ہے۔ درس
فوائد الفواد
شروع کرتے ہیں تو آئیے محبوب الٰہی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کی مجلس میں
آج کا درس حجابات ستہ ہیں
گزشتہ سے پیوستہ
نوٹ کر لیجئے گا اپنی بیاضوں تاکہ انفرادی طور پر محاسبہ کی سنت زندہ کرنے کا موقعہ میسر آسکے ۔
[23:09, 5/14/2026] taha nizami:
روحانی حجابات اور ان کا علاج
(حجابِ نعمت):جب بندہ عطاء کو دیکھ کر منعم کو بھول جائے
(علاج):شکر، صدقہ، عاجزی، اور اپنے اختیار کی نفی
(حجابِ علم): جب بندہ علم کو حقیقت کےبجائےاپنی برتری کا آلہ بنا لے
(علاج):خاموشی، اھلِ حق کی صحبت، اور عمل کےذریعےعلم کو نرم کرنا
(حجابِ طاقت):جب اختیار انسان کو حقیقت سےاوپر محسوس کرانےلگے
(علاج):خدمت، انصاف، اور موت کی یاد
(حجابِ تاویل):جب بندہ نص یا حق کو اپنے نفس کےمطابق موڑ لے
(علاج): تقویٰ، استادِ کامل، اور شریعت کےظاھر سےوفاداری
(حجابِ انا): جب بندہ اندر سےخاموشی کے ساتھ خود کو مرکزی سمجھے
(علاج): ذکر، مجاھدہ، محاسبہ، اور کسرِ نفس
(حجابِ کشف): جب کسی روحانی حال کو بندہ اپنی کمالیت سمجھ لے
(علاج) :مرشد کی نگرانی، سنتِ نبوی ﷺ کی پابندی، اور حال سے زیادہ حال بخش پر نظر
حجابات ستہ
1-حجابِ نعمت
2-حجابِ علم
3-حجابِ طاقت
4-حجابِ تاویل
5-حجابِ انا
6-حجابِ کشف
اللہ پڑھیوں پڑھ حافظ ہویوں ناں گیا حجابوں پردا ھُو
پڑھ پڑھ عالم فاضل ہویوں بھی طالب ہویوں زر دا ھُو
سیئے ہزار کتاباں پڑھیاں پر ظالم نفس نہ مردا ھُو
باجھ فقیراں کِسے نہ ماریا باھُو ؒایہو چور اندر دا ھُو
You memorized the Quran but the “veils” were not lifted - Hoo,
You became a scholar even then you seek riches - Hoo,
You studied thousands of books but the tyrant “Nafs” did not perish - Hoo,
Nobody could kill this inner thief Bahoo, except the “Faqeer” - Hoo.
پنجابی ابیات باہو، نمبر : 02، حضرت سلطان باھو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﮯ ﺩَﺭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯿﮯﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍُﻥ ﮐﻮ ﭼُﻦ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺭُﻻ ﮐﺮ ۔۔۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺯﻣﺎ ﮐﺮ۔۔۔۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮮ ﮐﺮ ۔۔۔۔
ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﺹ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﺗﮏ ﭼﻞ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔
ﮐﭽﮫ ﮐﻮ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﻣﺠﺎﻝ ﮐﮧ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﺳﮯ ﺳﺮﺗﺎﺑﯽ ﮐﺮﮮ۔
ﺍُﺳﮯ ﺩﮐﮫ ﮐﯽ ﺑﮭﭩﯽ ﺳﮯ ﮔُﺰﺍﺭ ﮐﺮ ﮐُﻨﺪﻥ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﻣﮑﯿﻦ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺭﺏ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ
ﺍﺳﮑﻮ ﺳﺐ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ الله ہی پیار ہے۔۔۔
یاد رکھنا جتنا اللہ محبت کرتا ہے اتنے لیول کا درد دیتا ہے جس سے زیادہ محبت کرتا ہے اس کو طائف دیتا ہے جس سے اور محبت کرتا ہے کربلا دیتا ہے جس سے محبت کرتا ہے آتش نمرود میں گراتا ہے اور بھی بہت سی مثال ہے یہ اس کی ادا ہے۔۔۔۔۔
[23:32, 5/14/2026] Saliha Zeshan Nizami:
با ادب با ملاحظہ
معلم : خواجہ طہ عامر نظامی
دن :- جمعرات
کلاس کا وقت :- 11:00pm to 11:40pm
عنوان :- درس فوائد الفوائد
تاریخ : 14 مئ 2026
معاونہ : کمانڈنٹ صالحہ امینی
[23:44, 5/14/2026] taha nizami:
اک آخری بات تمامی یاران طریقت کی خدمت میں ۔۔۔۔
جب کسی کامل ولی سے بندے سے واسطہ پڑتا ہے تو کون سی تبدیلی واقعہ ہوتی ہے۔۔۔۔۔؟
جس دن تمہارا واسطہ کسی مرشد کامل سے پڑھا کسی درویش فقیر اللہ والے کے ساتھ پڑھا🙇🏻♂️❤️🔥
اس دن سے تمہاری نماز کا مقصد صرف اللہ ہوگا..♥️🥰
تمہاری زکوۃ کا مقصد صرف اللہ ہوگا تمہاری قربانی کا مقصد صرف اللہ ہوگا🌺💐😊
تمہاری ہر اچھے عمل کا مقصد صرف اللہ ہوگا🙇🏻♂️❤️🔥
تمہاری ہر ادا ہر کام صرف اللہ کے لیے ہو جائے گا🙇🏻♂️💐🌺
ہمیشہ پیر کی قربت مرید بنائے گی اور اللہ والوں کی قربت اللہ والا بنا دے گی۔۔💯🔥🌊
یعنی آپ کی ہر عبادت ہر کام ہر اچھے کام کا مقصد نہ نیکی ہوگا نہ ثواب ہوگا نہ اجر ہوگا نہ جنت کا لالچ ہوگا نہ دوزخ سے ڈر ہوگا فقط اللہ ہی اللہ ہوگا یعنی آپ اللہ سے محبت کرنے لگیں گے پھر آپ کو کوئی اللہ سے توقع نہیں ہوگی صرف اللہ سے آپ اللہ مانگیں گے چاہے اللہ آپ کو درد دے تکلیف دے آزمائش دے کچھ دے یا نہ دے فقط اللہ ہی اللہ۔۔۔❤️🔥🪔
یہ ہی تربیت ہمارے مرشد کریم کی جاری وساری ہے ۔
اللہ کا کام اللہ کے لیے کرنے سے بندہ اللہ والا بن جاتا ہے یہ بڑا گہرا راز ہے۔۔۔۔✨🪔
قدمبوس مالک و آقا جان
طہ امینی
Audioحلقہ ذکر کی یادگار۔
یہ اذکار نوٹ کرلیں اور تبرک آواز مرشد پیش ہے۔ 2022 کی ختم تراویح کی محفل میں یہ ذکر عطاء ہوا۔
