[14:58, 4/6/2026] Saba Dilshad: Assalam O alaikum
Aj ap class lengy?
Capt Saba dilshad amini
[18:14, 4/6/2026] Saba Dilshad: مسجل الرٹ ✍️
معلم : خواجہ طہ عامر نظامی
دن :- پیر
کلاس کا وقت :- 11:00pm to 11:40pm
عنوان :- درس فوائد الفوائد
معاونہ : کیپٹن صبا دلشاد
(مسجل) معبر امقا
[21:04, 4/6/2026] taha nizami: سلام علیکم طبتم
تمامی یاران طریقت کی خدمت میں عاجزانہ سلام پیش ہے۔ درس
فوائد الفواد
شروع کرتے ہیں تو آئیے محبوب الٰہی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کی مجلس میں
عرس عاشق محبوب الٰہی خواجہ امیر خسرو رح بہت بہت مبارک
اللہ کریم خواجہ امیر خسرو کے درجات بلند فرمائے آ مین
فاتحہ پیش کیجئے گا۔
3بار سورہ اخلاص اور 1بار سورہ فاتحہ پڑھ کر ایصال ثواب کیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا
[21:14, 4/6/2026] taha nizami: تمامی یاران طریقت کی خدمت میں عرض ہے کل انشاء اللہ اس پر گفتگو ہوگی جو کہ ایک سالک کو جاننا ازحد ضروری ہے۔
خود سے ملنا خود کو پہچاننا اور خود کے اندر کس طرح اترا جاتا ہے۔۔۔۔۔❤️🔥✨🪔
جو کچھ بھی اس تحریر میں موجود ہے، وہ میرا ذاتی نہیں…یہ الفاظ وہ الہام ہیں جو باطن کی صدا سے اُترے،اور مرشد کی نگاہ سے گزرتے ہوئے تحریر کی صورت میں جلوہ گر ہوئے۔ 🌺❤️🔥🪔🙇🏻♂️🧘🏼🙏🏼
لوگ اکثر ایک بات کہتے ہیں:
“خود کو پہچانو، خود سے ملو۔خود کے اندر اترو۔۔ خود کو جانو۔۔۔۔🤔🙇🏻♂️
یہ جملہ سننے میں بہت خوبصورت لگتا ہے مگر اکثر لوگ اس پر رک جاتے ہیں۔ سوال کرتے ہیں:
میں خود سے کیسے ملوں؟
میں خود کو کیسے پہچانوں؟
میں کہاں اتروں؟
کون سا طریقہ ہے؟
اصل بات یہ ہے کہ مسئلہ طریقے کا نہیں سمجھ کا ہے۔ جب تک حقیقت واضح نہیں ہوتی سوال بنتے رہتے ہیں۔ اور جب حقیقت سامنے آ جائے تو سوال خود ختم ہو جاتے ہیں۔
[21:14, 4/6/2026] taha nizami: تمامی یاران طریقت کی خدمت میں عرض ہے کل انشاء اللہ اس پر گفتگو ہوگی جو کہ ایک سالک کو جاننا ازحد ضروری ہے۔
خود سے ملنا خود کو پہچاننا اور خود کے اندر کس طرح اترا جاتا ہے۔۔۔۔۔
جو کچھ بھی اس تحریر میں موجود ہے، وہ میرا ذاتی نہیں…یہ الفاظ وہ الہام ہیں جو باطن کی صدا سے اُترے،اور مرشد کی نگاہ سے گزرتے ہوئے تحریر کی صورت میں جلوہ گر ہوئے۔
لوگ اکثر ایک بات کہتے ہیں:
“خود کو پہچانو، خود سے ملو۔خود کے اندر اترو۔۔ خود کو جانو۔۔۔۔
یہ جملہ سننے میں بہت خوبصورت لگتا ہے مگر اکثر لوگ اس پر رک جاتے ہیں۔ سوال کرتے ہیں:
میں خود سے کیسے ملوں؟
میں خود کو کیسے پہچانوں؟
میں کہاں اتروں؟
کون سا طریقہ ہے؟
اصل بات یہ ہے کہ مسئلہ طریقے کا نہیں سمجھ کا ہے۔ جب تک حقیقت واضح نہیں ہوتی سوال بنتے رہتے ہیں۔ اور جب حقیقت سامنے آ جائے تو سوال خود ختم ہو جاتے ہیں۔
اس میسیج کو سب سے آخر میں شئیر کیجئے گا ۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
[21:20, 4/6/2026] taha nizami: علم سمندر ہے
بات ابھی شروع ہوئی ہے…
اللہ کریم تم سب پر اپنا فضل فرمائے
تمہیں طلبِ صادق عطا کرے
اور تم سب کو مرشد کامل کا خاص فیض و قرب عطاء فرمائے ۔
جو تمہیں تم سے نکال کر اس تک پہنچا دے۔
