[17:01, 4/13/2026] taha nizami: دعاءگو
[21:06, 4/13/2026] taha nizami: سلام علیکم طبتم
تمامی یاران طریقت کی خدمت میں عاجزانہ سلام پیش ہے۔ درس
فوائد الفواد
شروع کرتے ہیں تو آئیے محبوب الٰہی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کی مجلس میں
[21:08, 4/13/2026] taha nizami: حجابات ستہ
1-حجابِ نعمت
جب بندہ عطاء کو دیکھ کر منعم کو بھول جائے
(علاج):شکر، صدقہ، عاجزی، اور اپنے اختیار کی نفی
