سلام علیکم طبتم
تمامی یاران طریقت کی خدمت میں عاجزانہ سلام پیش ہے۔ درس
فوائد الفواد
شروع کرتے ہیں تو آئیے محبوب الٰہی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کی مجلس میں
عرسِ نانی بزرگ سیدہ ادریسیہ زنجانی رح بہت بہت مبارک
اللہ پاک نانی بزرگ کے درجات بلند فرمائے آ مین
فاتحہ پیش کیجئے گا۔
3بار سورہ اخلاص اور 1بار سورہ فاتحہ پڑھ کر ایصال ثواب کیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا
